ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج حجازِ مقدس پہنچ گئے

لاہور: 33 پروازوں کے ذریعے 9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 743سے 327عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور سے 41پروازوں سے11ہزار سے زائد عازمین حج کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچایا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 22جون کو مکمل ہوگا، ان کو واپس لانے کے لیے فضائی آپریشن 2جولائی سے شروع ہو کر 2 اگست تک اختتام پذیر ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں