ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر صحت کیلئے پرائمری پاس ہونے کا قانون بنانے کی ضرورت ہے، شہباز گل

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے  کہاہے کہ وزیر صحت کے لئے کم از کم پرائمری پاس ہونے کا قانون فوری بنانے کی ضرورت ہے۔

شہباز گل نے  وفاقی وزیرصحت کی سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کے حوالے سے ردعمل میں کہا ہے  کہ  جوکروں کا میلہ مویشیاں لگا ہوا ہے۔

انہوں مزید کہا کہ  میڈیکل رپورٹ جو شیئر کر رہے ہیں،  اس میں پہلے کہتے ہیں نیب کی حراستگی کے لئے فٹ ہے، اگلے صفحے پر لکھتے ہیں ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں