ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج زندہ آباد، پاکستان زندہ آباد،  علی زیدی  کا  سیاست چھوڑنے کا اعلان

 کراچی:سابق پی ٹی آئی وزیرعلی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے  کہا ہے کہ  پی ٹی آئی سندھ کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں، سیاست چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، اپنے عہدوں سے استعفی دے رہا ہوں،میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی،9 مئی کے واقعات کی اور کرتا رہوں گا۔ 

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ  میرے لیے آسان نہیں مشکل فیصلہ تھا،پاکستان کی خدمت کرنے کی کوشش کروں گا،ایکسپوٹ کا دوبارہ کام کرنا چاہتا ہوں،پاک فوج زندہ آباد، پاکستان زندہ آباد۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں