ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستاں: 5،2 کی شدت سے زلزلہ

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 22 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز صوبہ بدخشان  کی تحصیل جرم  میں تھا ۔ زلزلے کی شدت 5،2 اور زیرِ زمین گہرائی 223 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ممالک تاجکستان اور پاکستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں