ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پانی کی ذمہ داری دے رہے ہیں تو کراچی بھی وفاق کو ہی دیدیں، خالد مقبول

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی پانی کی ذمہ داری وفاق کو دے رہے ہیں تو کراچی کو بھی وفاق کو ہی دے دیں۔ 

خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت پر تنقید  کرتے ہوئے کہا اگر آپ کراچی کے پانی کی ذمہ داری وفاق کو دے رہے ہیں تو پھر کراچی کی مکمل ذمہ داری وفاق کو ہی دے دیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ مردم شماری پر اپنے تحفظات وفاق کے سامنے رکھے تھے تو جواب ملا کہ کراچی کو درست گن لیا گیا تو پیپلزپارٹی ناراض ہوجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں