ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 

جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔ 

جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔انہوں نے 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں