ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اور رضوان ہارورڈ بزنس اسکول جوائن کرنے امریکا چلے گئے 

لاہور:امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اوروکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان امریکا چلے گئے۔

بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ 

دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرزہوں گے، بابر اوررضوان 31 مئی سے 3 جون تک ہارورڈ  یونیورسٹی ایجوکیشن  پروگرام میں شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں