ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اسلام آباد:ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری ہیں۔

دوسرے مرحلے میں وزیرآباداورایبٹ آباد میں ٹرائلزمنعقد کیے گئے،ٹرائلز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی ناروے کپ میں میں شرکت کریں گے۔

ناروے کپ 29جولائی 2023سیاوسلو میں کھیلا جائے گا،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2014اور 2016میں ناروے کپ میں شرکت کرچکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں