ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

نیویارک:پاکستان نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ای اسپورٹس کنگ ارسلان ایش نے ایک اور ٹورنامنٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا، ارسلان نے امریکا میں ہونے والے کومبو بریکر ایونٹ میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا،ای اسپورٹس ٹیکن 7فائنل میں ارسلان نے جنوبی کورین پلیئر نی کو شکست دی۔

ارسلان ایش نے مسلسل دوسری بار کومبو بریکر کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے،پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش اس وقت دنیا کے بہترین ٹیکن پلیئر ہیں اور متعدد انٹرنیشنل ایونٹس جیت چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں