ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مدینہ منورہ،گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش، روح پرور مناظر

ریاض:مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

مدینہ منورہ اور گردونواح میں بادل خوب جم کر برسے جس سے جل تھل ایک ہو گیا،تیزہوائوں کے ساتھ بارش پرعازمین حج نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ، جبکہ دیگر زائرین بارش برسنے پر رب کے حضور شکر بجا لائے۔

زائرین گنبد خضری پر بارش برسنے کے روح پرور مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں