ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکش ایئر لائنز برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر

ترکش ایئر لائنز (THY) مضبوط ترین ایئر لائن برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر آگئی ہے۔

ترکش ایئر لائنز THY کو 78.1 کے اسکور کے ساتھ معروف بین الاقوامی برانڈ ویلیویشن ایجنسی، برانڈ فنانس کے 2023 کے "Globally Strongest Airline Brands” سروے میں 8ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

THY

ترکش ایئر لائنز THY کے بیان کے مطابق، فلیگ کیریئر برانڈ 2022 میں اس زمرے میں 31 ویں نمبر پر تھا، جس نے نمایاں رفتار حاصل کی اور اس سال ٹاپ 10 میں داخل  ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں