ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فائنل میں جگہ بنانے والی قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الائونس سے محروم

اسلام آباد:پاکستان جونیئر ہاکی ایشیاکپ،قومی جونیر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الانس سے محروم ہیں، کھلاڑی بغیر ڈیلی الانس کے کھیلنے پر مجبور ہیں،دورے پر ابتک کسی کھلاڑی کو یومیہ الائونس نہیں دیاگیا۔

غیرملکی دورے پر ہرکھلاڑی کو یومیہ 100ڈالر دیا جاتا ہے۔اب تک نہ منیجمنٹ کواورنہ ہی کسی کھلاڑی کوڈیلی الائونس دیا گیا۔

پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ اسپورٹس بورڈ سے کئی بارفنڈزکی درخواست کی،پی ایچ ایف نے خود ٹکٹس،کھلاڑیوں کی رہائش کاانتظام کیا،جونئیر ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کیلئے کو الیفائی کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں