ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا بھی آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)اور پاکستان کرکٹ بورڈ کےعہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی حکام ورلڈکپ 2023کے معاملات پر بات کریں گے،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانیکی تجویز دی تھی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی معاملات حل کرنیاور پاکستان کی یقین دہانی حاصل کر  نے کے مشن پر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں