ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول 8روپے سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8روپے کمی جبکہ ڈیزل 5 روپے سستا کیا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیٹرول 8 روپے کے بعد 262 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے کمی کے بعد 147روپے 68 پیسے کردی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 253 مقررکی گئی ہے۔

وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں یہ کمی  15 جون تک نافذالعمل رہے گی۔ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں