ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے اسلحہ برآمد

لاہور:9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرلیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق پستول فارنزک لیب بھجوا دیا۔

چیئرمین  پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے 9 مئی کو پرتشدد احتجاج اور عسکری و نجی املاک پر حملے کئے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں