ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کا 33 روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف:یوکرین نے 30 سے زائد روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں میزائل اور ڈرونز داغے تھے۔ 

یوکرینی فوج کے مطابق روس نے گزشتہ رات 15 میزائل اور 18 ڈرونز داغے۔ اس حوالے سے مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ میزائل اور ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ 5 گھروں کو نقصان پہنچا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں