ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

190ملین پائونڈ اسکینڈل:بشریٰ بی بی 7جون کو نیب راولپنڈی طلب

راولپنڈی:قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190ملین پائونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔

نیب نوٹس میں 190 پائونڈ سکینڈل میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔ 

اس سے قبل 23 مئی کو احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں