ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ صدر گریجویشن تقریب میں اسٹیج پر گر گئے

صدرامریکہ  جو بائیڈن یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب  کے دوران  اسٹیج پر گر پڑے۔

کولوراڈو میں یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب سے خطاب کے بعد بائیڈن اپنا توازن کھو بیٹھے اور طلباء کو ان کی ڈگریاں  پیش کرنے کے بعد اسٹیج پر گر گئے۔

جو بائیڈن سٹیج پر اپنے محافظوں اور فضائیہ کے افسر کی مدد سے کھڑے ہوئے۔

80 سالہ بائیڈن کی  طبی حالت کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر بین لا بولٹ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بائیڈن کی طبی حالت  ٹھیک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں