ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان پارلیمنٹ میں

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے28 ویں مدت کے رکن پارلیمنٹ کی حلف برداری کی تقریب دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہو رہی ہے۔

14 مئی کو منتخب ہونے والے 600  اراکین پارلیمنٹ نے جنرل اسمبلی میں حلف اٹھایا۔

تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان نے بھی شرکت کی۔

پارلیمنٹ کے عمر رسیدہ  رکن کے طور پر دولت باہچے  لی نے جنرل اسمبلی کی صدارت کی۔

باہچے لی نے مصطفیٰ  شَن توپ سے پارلیمنٹ کے عبوری اسپیکر کے طور فرائض سنبھال لیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں