ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی کتاب میں روس میں گہری دلچسپی

روسی دارالحکومت ماسکو کے تاریخی ریڈ اسکوائر میں متعارف کرائی گئی صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب "اے فیئرر ورلڈ از پوسیبل”  میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

ایردوان کی کتاب، جس کا روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اسے ریڈ اسکوائر میں نویں بک فیسٹیول میں پہلی بار  روسی قارئین کے لیے پیش کیا گیا۔

گہری دلچسپی  لی جانے والی کتاب کے  اسٹال پر روسی شہریوں کی ایک طویل قطار لگنے کا مشاہدہ ہوا ہے۔

ملک گیر 600 کتابوں کو تقسیم کیا گیا۔

صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب ‘ایک منصفانہ دنیا ممکن ہے’ روس کی معروف لائبریریوں، یونیورسٹیوں کے سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں، غیر سرکاری تنظیموں، تحقیقی مراکز اور یونیورسٹیوں کے ترکوالوجی کے شعبوں کو بھیجی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں