ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

مکہ مکرمہ :دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں 8 روز قیام کے بعد جدید بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔

عازمین حج مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کریں گے، اب تک 31 ہزار 241 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے براہ راست پروازوں کا سلسلہ 5 جون سے شروع ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں