ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ دیوالیئے سے بچ گیا،صدر بائیڈن نے دستخط کر دیئے

امریکہ تاریخ میں پہلی بار  دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے۔

گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ کٹوتیوں کے بل کی منظوری دی تھی۔

امور خزانہ نے کہا تھا کہ اگر 5 جون تک کانگریس کسی نتیجے پر نہیں پہنچی تو خزانہ اپنے بل کی ادائیگیاں نہیں کرسکے گا۔

ایوان نمائندگان میں ریبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے جہاں 117 کے مقابلے میں 314 ووٹوں سے بل منظور کیا گیا۔

سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو عددی برتری حاصل ہے جہاں بل کے حق میں 63 جبکہ مخالفت میں 36 ووٹ پڑے۔

دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر جوبائیڈن نے  قرض کی حد سے متعلقہ پر دستخط کر دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں