ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

ترکیہ کی نئی کابینہ کا تعین ہو گیا ہے۔۔

صدر رجب طیب ایردوان نے کابینہ کے ارکان کو قصر چنکایہ میں منعقدہ پریس کانفرس میں متعارف کرایا۔

ایک خاتون وزیر کے جگہ پانے والی  ، وزیر صحت فخرالدین قوجا اور وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری  ایرسوئے  کے دوبارہ اپنے  عہدوں پر فائز  ہونے والی  کابینہ  کے نام کچھ یوں ہیں؟

نائب صدر:جودت یلماز

وزیر ِانصاف: یلماز تُنچ

 وزیر برائے عائلی و سماجی  امور:ماہنور اوزدیمر گیوکتاش

وزیر محنت و سماجی تحفظ: ویدات اشق خان

وزیر برائے ماحولیات، آباد کاری اور موسمیاتی تبدیلی: مہمت اوزخاصیکی

وزیر ِخارجہ:حقان فیدان

وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل کے: الپ ارسلان بائراکتار

وزیر برائے کھیل و نوجواں: عثمان  آشقن باک

وزیر ِخزانہ: مہمت شمشیک

وزیرِ داخلہ: علی یرلی قایا

وزیر ِثقافت اور سیاحت کے وزیر: مہمت نوری ایرسوئے

وزیر ِ تعلیم: یوسف تیکن

وزیرِقومی دفاع: یاشار  گولیر

وزیر ِصحت: فخرالدین قوجا

وزیرِصنعت و ٹیکنالوجی: مہمت فاتح  کاجر

وزیرِ زراعت و جنگلات: ابراہیم یوماقلی

وزیر تجارت: عمر بولات

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں