ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواست کی گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواست کی گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بنچ پراعتراض کیا ہے۔ حکمانے کے مطابق اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ججز کیخلاف وفاق نے تحریری درخواست دی۔ بنچ کا حکم ہے کہ رجسٹرار آفس وفاقی حکومت کی درخواست کو رجسٹرڈ کرے ۔

حکم نامے کے مطابق آڈیو لیک کمیشن کے جواب پر فریقین جواب جمع کرا سکتے ہیں، ریاض حنیف کی توہین عدالت درخواست پر آفس نے اعتراضات لگائے،ریاض حنیف چاہیں تو اعتراض دور کرکے درخواست دے سکتے ہیں۔ آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں کی آئندہ سماعت 6 جون کو ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں