ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: زیر تعمیر پل دوسری بار گر گیا

بھارتی ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل  دوسری بار بھی گر گیا۔

خبر کے مطابق، ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں  زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔

 پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  اگوانی سلطان گنج پُل دوسری بار گرا ہے جو کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی گر گیا تھا۔

اس واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں