ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پھالیہ،ڈمپر اور وین میں تصادم، 3خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،13زخمی 

پھالیہ:ڈمپر اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

منڈی بہا الدین کی تحصیل پھالیہ کے علاقے پاہڑیانوالی اڈہ کے قریب ڈمپر اور مسافر وین میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور تین خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام نے نعشوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں