ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: موسلا دھار بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک

چین کےجنوب مغربی  صوبہ سیچوآن  میں 2 دن سے جاری شدید بارشوں  کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 19 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ سیچوآن کے شہر’ لی شین’  کی ایک معدنی کان میں پیش آیا ہے۔

کثیر تعداد میں کان کن مٹی کے تودے اور چٹانی ٹکڑوں کے نیچے دب گئے  ہیں۔

امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اور 19 افراد کی لاشیں مٹی سے نکالی جا چکی ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں