ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرعی  شعبے میں ریکارڈ برآمدات

زرعی  شعبے  نے  ماہ  جنوری تا مئی اب تک4 ارب 58 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

زرعی شعبے کی  برآمدات، جس میں سال کے  پہلے 5 مہینوں میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا ہے   کا  ترکیہ کی کل برآمدات میں 13٫7 فیصد حصہ ہے۔

زراعت  کے  10  میں  سے 4 شعبوں نے سال کے 5 مہینوں میں برآمدی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اس مدت میں اناج، دالیں، تیل کے بیج اور مصنوعات، تازہ پھل اور سبزیاں، زیتون اور زیتون کے تیل جیسی  برآمدات  میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

مختلف ممالک کی کی جانے والے زرعی برآمدات  نظر ڈالیں تو سال کے پہلے 5 ماہ اناج ، دالیں، تیل کے بیج اور ان کی مصنوعات  عراق کو 837 ملین  2 لاکھ 49 ، تازہ سبزیاں اور پھل  روس کو402  ملین401  ہزار ڈالر ،  اسپین کو 172 ملین  874 ہزار ڈالر، ہالینڈ کو 19ملین  878 ہزار ڈالرکی برآمدات کی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں