ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا حکم

کراچی: سندھ میں سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے تنخواہیں عید سے قبل ہی ادا کرنے کے لیے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو سہولت دیتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس سلسلے میں سندھ حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہیں کہ ملازمین کی تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کردی جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں