ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی،بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤطوفان میں تبدیل

کراچی :میں بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہوگیا۔طوفان بیپرجوئے نے شدت اختیار کرلی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کراچی کے ساحل سے 1360 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،کراچی میں گرمی کی شدت برقرار،مطلع جزوی طور پرابرآلود ہے۔ 

چیف میٹ آفس سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ فی الحال طوفان سے کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کو خطرہ نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں