ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے: اسٹیل

سائمن سٹیل، اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کے ایگزیکٹو سیکرٹری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔

جرمنی کی میزبانی میں بون کلائمیٹ چینج کانفرنس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر میں اسٹیل نے گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری تک محدود رکھنے کے ہدف کو برقرار رکھتے ہوئے ہر ایک کے لیے ایک پائیدار مستقبل پر زور دیا ہے۔

سائمن اسٹیل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی گرمی کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں