ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممنوعہ مواد برآمد،جاپان نے 4 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا

جاپان نے چار چینی شہریوں کو  ممنوعہ مواد کی اسمگلنگ کے شبے میں گرفتار کر لیا ۔

جاپانی سرکاری ایجنسی کیودو کے مطابق، ٹوکیو بندرگاہ پر لنگر انداز مال بردار بحری جہاز پر چھاپہ مارا گیا ۔

ٹوکیو کسٹم نے اس چھاپے کے دوران جہاز کے سات کنٹینرز میں موجود سات سو کلو گرا م ممنوعہ مواد قبضے میں لے لیا ۔

بعد ازاں حکام نے  غیر قانونی اسمگلنگ کے شبے میں یوکوہاما اور کاواساکی سے چار چینی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ مواد متحدہ عرب امارات لے جایا جانا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں