ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں،فیاض چوہان

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔

لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نےکہاکہ جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی بنائی ہے، اداروں، فوج، عدلیہ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکراو کی پالیسی نہیں کرنی۔

انہوں نے کہا کہ چھینا جھپٹی اور تشدد کی سیاست نہیں کرنی، معیشت کی بحالی کی اشد ضروری ہے، ہم پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں اور ان کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں