ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا

پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس” الانیا، انطالیہ پہنچ گیا ہے۔

اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والے 207 میٹر ل طویل  بحری جہاز الانیہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔

اطلاع کے مطابق   کروز پر 1601 اسرائیلی مسافر اور 601 اہلکار سوار  ہیں ۔

کروز کے مسافروں نے   شہر کے مرکزی  علاقے   میں   خریداری کو ترجیح دی، ان میں سے کچھ نے الانیہ کے تاریخی اور سیاحتی مقامات  کی سیر کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں