ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیالکوٹ ، گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے4 افراد زخمی

سیالکوٹ میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے4 افراد زخمی ہوگئے۔

 حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کے باعث اگوکی جلیانوالہ میں ریلوے لائن پھاٹک پر پیش آیا جس میں 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

خوفناک حادثے میں ڈرائیور سمیت دو خواتین اور بچہ زخمی ہوا جنہیں طبی امداد فراہم کے لئے سول ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 24 سالہ تحسین، 17 سالہ مدیحہ، 30سالہ کائنات، اور 40سالہ فاخرہ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں