ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے اپنے عراقی ہم منصب ثابت محمد سعید رضا العباسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکیہ وزارت دفاع سے ملاقات سے متعلق جاری کئے گئے بیان کے مطابق "عراق کے وزیر دفاع ثابت محمد سعید رضا العباسی نے یاشار گلیر کو نئے عہدے کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمّناوں کا اظہار کیا ہے”۔
بیان کے مطابق "مذاکرات میں دونوں وزرائے دفاع نے بلمشافہ ملاقات کے بارے میں بھی اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے”۔