ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہر میں نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا نیا گروہ سرگرم

 کراچی میں نیا گروہ سرگرم ہوگیا ہے، لوگوں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا گروہ کراچی میں کئی وارداتیں کرچکا ہے۔

ذرائع کے مطا بق نیو چالی پربزرگ شہری اورٹاور پر بھی ایک بزرگ کو اسی طرح ملزموں نے بیہوش کرکے لوٹا۔ 75سالہ اور نگزیب کو نشہ آور بسکٹ اور کھلایا جس سے وہ بے ہوش ہوگئے۔

ملزمان لوٹ مار کے بعد شہریوں کو نرسری کے مقام پر چھوڑتے ہیں۔ اس حوالے سے نرسری ورکر کا کہنا ہے کہ ملزمان رات میں بے ہوش شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہوتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں