ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ، دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک ہوٹل پر حملے میں 9 افراد جان بحق

صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک ہوٹل پر حملے میں 9 افراد جان بحق ہو گئے ۔

الشباب کے دہشت گردوں نے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کیا۔

حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 10 شہری زخمی ہوئے۔

تصادم کے دوران تنظیم کے 7 ارکان کو بے اثر کر دیا گیا۔ اور ہوٹل میں  موجود 84 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں