ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی بجٹ سے لنڈے کا کاروبار کرنے والوں کو فائدہ ہوگا،اسپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ سے لنڈے کے کاروبار کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک موقع پر اسپیکر میر جان محمد جمالی نے وفاقی بجٹ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ سے لنڈے کا کاروبار کرنے والوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ جوتے، موزے سمیت ان اشیا پر رعایت دی گئی ہے جن کا تعلق لنڈے کے کاروبار سے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب لوگوں کو لنڈے کا کاروبار کرنا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں