ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

اسلام آباد:آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔

آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔

https://twitter.com/ICC/status/1668166431140372480?s=20

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر مئی میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں