ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایگا شیوٹک نے مسلسل دوسری بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

پیرس:پولینڈ کی ٹینس اسٹار ایگا شیوٹک نے مسلسل دوسری بار فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

پیرس میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ایگا شیوٹک نے جمہوریہ چیک کی کیرولینا موچووا کو شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کیا۔

فائنل معرکے میں فاتح ٹینس سٹار نے کیرولینا موچووا کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6، 7-5اور 4-6سے کامیابی سمیٹی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں