ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: قزاقستان کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکیہ نے قزاقستان کے علاقے آبے میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت پر قزاقستان کی حکومت  اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "قزاقستان کے علاقے آبے میں آگ  اور اس کے نتیجے میں محکمہ جنگلات کے 14 ملازمین کی ہلاکت  پر ہمیں بے حد افسوس ہے”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں اور دوست اور برادر ملک کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں