ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جہانگیر ترین کی لندن آمد،نواز شریف سے ملاقات متوقع

لندن:استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف سے ملاقات متوقع ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے،جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، ان کی لندن میں( ن) لیگیقائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ ہے، جہانگیر ترین لندن کے نواحی علاقے میں اپنے فارم ہائوس میں قیام پذیر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں