پاپوا نیو گینی کے بوساوی نامی علاقے میں مسلح افراد نے اغوا برائے تاوان کے لیے یرغمال بنائی گئی سترہ طالبات کو رہا کر دیا ہے۔
سدرن ہائِ لینڈز اور ہیلا نامی صوبوں کے علاقے بوساوی میں مسلح افراد نے سترہ طالبات کو رہا کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ ان طالبات کو گزشتہ ہفتے ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا ہے۔