ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلیڈی ایٹر 2 کے سیٹ پر دھماکہ، 6 اداکار زخمی

مراکش میں "گلیڈی ایٹر 2” کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں فلم کے 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دی سن کے مطابق فلم کی عکس بندی کے دوران خصوصی تائثرات کے استعمال والے ایک سیٹ پر دھماکہ ہو گیا۔

دھماکہ میں 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ گیس  لائن کی وجہ سے ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں