ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلہ

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

انڈیا سسمولوجی  سینٹر کے مطابق زلزلہ جمّوں و کشمیر کے علاقے ڈوڈا میں آیا ہے۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 33 منٹ پر آیا اور اس  کی زیرِ زمین گہرائی 6 کلو میٹر تھی۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔

دوسری طرف زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شہروں آزاد جمّوں و کشمیر، لاہور، اسلام آباد اور پشاور  میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں