ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم اپنے شہیدوں کی عزت اور تکریم کرتے ہیں،مریم اورنگزیب

 اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کی عزت اور تکریم کرتے ہیں۔

ان خیالات کااظہارمریم اورنگزیب نے بدھ کے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا کہ دشمن سے بھی اپنی بے مثال شجاعت اور بہادری کا اعتراف کرانے والے قوم کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام سے منسوب ایونیو کا افتتاح کرکے وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

https://twitter.com/Marriyum_A/status/1668830208516931587?s=20

انہوں نے کہا کہ کہ سانحہ 9 مئی کے بعد یہ قوم کی طرف سے اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام اور شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو پیغام ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کی عزت اور تکریم کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں