شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں پی کےکے کے سولہ دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوجی دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلاءی دیوار بننا جاری رکھے ہوئےہیں، حال ہی میں تل رفعت اور منبج میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے علاوہ سولہ دہشتگردوں کا بھی صفایا کر دیا گیا ہے ۔