ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کا نیا بیلسٹک میزائل تجربہ

 شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب سے میلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کوریائی فوج کےمطابق، یہ تجربہ مقامی وقت کے مطابق شام  ساڑھے سات بجے کیا گیا جس کی تصدیق جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی کی ہے۔

جاپانی امور دفاع نے اس تجربے سے متعلق ایک اجلاس طلب کیا جس میں بتایا گیا کہ  داغا گیا میزائل جاپان  کے اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے جس کی وجہ سے خطے میں بحری و فضائی آمدورفت میں خلل پڑ سکتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں