ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف نے وزیراعظم کو لندن طلب کر لیا، اہم مشاورت متوقع

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  میاں نوازشریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کولندن طلب کر لیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی ۔

وزیراعظم شہبازشریف اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازکی ملاقات میں پاکستان میں سیاسی اتحاد اور سیاسی جوڑتوڑ پربھی اہم مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات آئندہ ہفتے منگل کے روزمتوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں